وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئندہ 10سالہ 2025 سے 2034 تک کیلئے بجلی کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے،یہ منصوبہ سستی پائیدار اور ملکی وسائل پر مبنی توانائی کی طرف فیصلہ کن قدم ہے، منصوبے سے بجلی صارفین کو10 سالوں میں 4743 ارب روپے کی بچت ہوگی، مہنگی بجلی کے 7000 میگا واٹ منصوبے ختم کردئیے گئے ۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کے مہنگے پلانٹس ختم کرکے عوام کو بڑا ریلیف دیا گیا،ان اصولی فیصلوں کے تحت حکومت آئندہ بجلی کی خریدار نہیں ہوگی، بلکہ مارکیٹ کے...
اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ یروشلم کے جنگلات میں لگی آگ لگانے کے شبے میں 18 افراد کو حراست میں لیا ہے۔ اسرائیلی خبر رساں ادارے "وائی نیٹ" کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے بتایا کہ ان 18 مشتبہ افراد میں سے ایک کو رنگے ہاتھوں پکڑا ہے۔ تاہم انھوں نے گرفتار افراد کے نام ظاہر نہیں کیے اور نہ ان کی وابستگی بتائی ہے۔ قبل ازیں آگ لگنے میں تخرینی عنصر کے امکان کو مسترد کردیا گیا تھا۔ جس کے باعث اسرائیلی وزیر اعظم کے اس بیان سے شہریوں میں بے چینی پھیل گئی اور وہ عدم تحفظ کا شکار نظر آ رہے ہیں۔...
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے 22 ویں میچ میں پشاور زلمی نے 144 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ زلمی کی جانب سے معاذ صداقت 55 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ کپتان بابر اعظم 53 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔ محمد حارث 13، مچل اوون 6 اور صائم ایوب 1 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ میکس برائنٹ 4 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔...
ہالی وڈ کے معروف فلم ساز اسٹیون اسپل برگ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، انہیں ہالی وڈ فلمسازی کے جدید دور کا بانی بھی کہا جاتا ہے جنہوں نے کئی بلاک بسٹر موویزاسکرین کی نذر کیں۔ انہوں نے جراسک پارک، انڈیانا جونز، وار آف دی ورلڈز، جراسک ورلڈ، جاز اور میونخ جیسی سپر ہٹ فلمیں بنائیں جو دنیا بھر میں مقبول ہوئیں۔ بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے اداکاری کرئیر کی ایک خاص بات کا انکشاف کیا ہے جس کا تعلق فلم ساز اسٹیون اسپلبرگ سے ہے۔ کرینہ کپور ممبئی میں منعقدہ ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ...
Error 403: The request cannot be completed because you have exceeded your quota..
Domain code: youtube.quota
Reason code: quotaExceeded